ماہنامہ سوئے حرم لاہور (Suay Haram)

ہمارا تعارف

سوئے حرم مذہبی ‘ معاشرتی اور تعلیمی میدان میں اصلاح و دعوت کا علمبردار ہے ۔یہ کسی خاص فرقے ‘ گروہ ‘ فرد ‘جماعت یامسلک کا ترجمان نہیں بلکہ اسلام کی آفاقی اقدار کا نمائندہ ہے اورہر اُ س دعوت ‘ فکر ‘ نظریے‘یا فرد کا حامی اور مددگار ہے جو امت کے بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے کر چلنے کا داعی ہو۔

ہمارا مشن

آداب کی رعایت کرتے ہوئے اظہار رائے کی آزادی کو برقرار رکھنا اور بین المسالک اور بین المذاہب مکالمے اور محبت کو فروغ دینا ہے ۔ہم چاہتے ہیں کہ معاشرے میں دوسروں کی بات کو سننے ‘پڑھنے‘ سمجھنے اور غور کرنے کی قدر پروان چڑھے اوررواداری ‘ وسعت اور برداشت کی روایت جنم لے۔ نفرت کی دیواریں کمزور ہوں اور شخصیات کے بجائے دلیل کی حکمرانی قائم ہو۔

پچھلے شمارے

تمام شمارے ←
  1. ماہنامہ سوئے حرم، ستمبر 2026 کا سرورق
    ستمبر 2026
  2. ماہنامہ سوئے حرم، اگست 2026 کا سرورق
    اگست 2026
  3. ماہنامہ سوئے حرم، جولائی 2026 کا سرورق
    جولائی 2026
  4. ماہنامہ سوئے حرم، جون 2026 کا سرورق
    جون 2026
  5. ماہنامہ سوئے حرم، مئی 2026 کا سرورق
    مئی 2026
  6. ماہنامہ سوئے حرم، اپريل 2026 کا سرورق
    اپريل 2026
  7. ماہنامہ سوئے حرم، مارچ 2026 کا سرورق
    مارچ 2026
  8. ماہنامہ سوئے حرم، فروری 2026 کا سرورق
    فروری 2026