حالاتِ حاضرہ


مضامین

            قرآن کریم میں بنی اسرائیل کا تذکرہ بہت تفصیل سے آیا ہے ۔ ان کی تاریخ کے مختلف ادوار پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔اللہ تعالیٰ کے ان پر احسانات ،ان کی احسان ناشناسی اور اس کے نتیجے میں عذاب الہیٰ کے مختلف واقعات بیان کیے گئے ہیں ۔قرآن کے زمانہ ...


اوباما کی جیت سے چند روز قبل لکھا گیا کالم، جو ان کی جیت کے بعد بھی پاکستان کے پس منظر میں حالات کی صحیح عکاسی کرتا ہے             باراک اوباما اگر چار نومبر کو جیت گئے تو امریکہ کے چوالیسویں اور پاکستان بننے کے بعد بارہویں صدر ہوں گے۔ وہ پاکست...


بیرون ملک اہم خدمات انجام دینے والے، اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی ،جذبہ حب الوطنی کے تحت جب  پاکستا ن واپس آتے ہیں تو ان کا کیا حشر ہوتا ہے، اس کی ایک جھلک             پاکستان کی ہر حکومت کی طرح موجودہ حکومت نے بھی اقتدار سنبھالا تھا تو اس کے ب...


 اعداد وشمار پر مبنی خوفناک حقائق  چین کی جاری کردہ رپورٹ             امریکی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس نے امریکہ بھارت سول نیو کلیائی تعاون کے منصوبے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘‘یہ دو جمہوریتوں کے مابین طے پانے والا منصوبہ ہ...


            یہ محمودیہ ہے، عراق کا قصبہ جو بغداد سے بیس میل دور جانب جنوب واقع ہے۔ ۱۰ مارچ ۲۰۰۶ء کو قصبے کی رہائشی چونتیس سالہ فخریہ طحہ محسن اپنے پڑوسی عمر جنبی کے گھر پہنچی۔ وہ گھبرائی ہوئی اور پریشان لگتی تھی۔ اس نے جو باتیں بتائیں انھیں سن کر ...


گوانتاناموبے کے قید خانہ سے سعودی نژاد جمعہ عبداللطیف الودعانی الدوسری کا اس خط میں وہ دلدوز داستان ہے جو گوانتاناموبے کے بے گناہ اسیروں کی رہائی کی کوشش میں لگے ہوئے بحرین کے وکلاء کے توسط سے ابھی گذشتہ دنوں سعودی پریس میں شائع ہوئی تھی۔ خداجا...


عصرحاضر میں ایک طرف آزادیِ رائے اور مذہب کے ذاتی معاملہ ہونے کے پروپیگنڈے کو مغرب کی طرف سے خوب اچھالا جا رہاہے اور آئے روز اس میں شدت آرہی ہے تو دوسری طرف عیسائی مبلغین نے اپنی سرگرمیوں کونہ صرف تیزکر دیا ہے بلکہ ان کی طرف سے یہ اعلان بھی سامنے آ...


            چمن میں ایک بگولا سا اٹھا جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک آندھی کی صورت اختیار کرتا گیا۔ اس کی گردو غبار اور گھن گرج بڑھتی گئی اور مجھ سمیت وطن عزیز کے بیشتر دردمند باسیوں کو اک تڑپ اور فکروتشویش میں مبتلا کر گئی۔ یقینا آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ ب...


سانحہ سیالکوٹ کے تناظر میں ایک روتی ہو ئی تحریر   26 سال بیت گئے ہیں لیکن ایسے لگتا ہے کل کی بات ہو۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں داخلہ ہوا ، شام کی کلاسز ہوتی تھیں۔ مسئلہ مگر یہ تھا کہ پہلو میں جنگل اور پہاڑ ہو تو شام کے وقت کون کلاس لے س...


سٹیٹ بنک ترمیمی بل پر اہل اقتدار کے بیانات سنے تو سلطنت عثمانیہ کا ’ فرمان رمضان‘ اور’ فرما ن محرم‘ یاد آ گئے۔اب بیٹھا سوچ رہا ہوں کیا ہم بھی اپنی معیشت کے ساتھ وہی کر رہے ہیں جو عثمانیوں نے اپنی معیشت کے ساتھ کیا تھا؟سلطنت عثمانیہ کتنی بڑی سلطنت...


اللہ تعالیٰ کے سچے رسول نے صدیوں پہلے کہہ دیا تھا کہ پہلی اقوام اس لیے برباد ہوئیں کہ ان کے بڑے جرم کرتے  تھے تو ضوابط بدل دیے جاتے اور کمزور جرم کرتے تو پکڑ میں آ جاتے ۔ مشرف اس وقت عبرت کی ایک لاش ہے ، محض چند فٹ اور چند کلو وزن کا وجود نیم مر...


فیفا کا بگل بجا، میزبان نے اعلان کیا کہ کچھ ایسا نہیں کیا جا سکتا جو ہماری تہذیب اور ہمارے کلچر کے خلاف ہو، فرنگی پگلا گئے، ایسے کون کرتا ہے بھائی، یہی تو کچھ مواقع ہوتے ہیں جب ہم اپنی ذہنی افلاس کا مظاہرہ کرتے ہیں، LBGTQ کے پرچم بلند کرتے ہیں، حق...