انتخاب


مضامین

‘‘برہام پور (انڈیا) کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں میں مسلمانوں کے بیس پچیس گھر آباد تھے۔ ان کی معاشرت ہندووانہ اثرات میں اس درجہ ڈوبی ہوئی تھی کہ رومیش علی ، صفد ر پانڈے ، محمود مہنتی ، کلثوم دیوی اورپربھاوئی جیسے نام رکھنے کا رواج عام تھا۔گاؤں میں ای...


شہر کے وسط میں ایک بلند و بالا ستون کے اوپر خوشدل اور شاد کام شہزادے کا سنہری بت نصب تھا جس میں زروجواہر جڑے ہوئے تھے۔ایک چڑیا شام کو اس بت کے قدموں میں آکر اتری ، سوچا رات یہیں بسر کر لی جائے۔ستو ن اونچا ہے ، ہوا تازہ ہے اور گھونسلا سنہری ہے ۔ چڑ...


فلسفے کا استاد کلاس میں پہنچا تو اس کے ہاتھ میں کچھ پیکٹ تھے اور ایک بڑا گلاس ۔ اس نے آتے ہی کچھ کہے بغیر گلاس کو میز پر رکھا اوراسے چھوٹی چھوٹی گیندوں سے بھر دیا۔ پھر اس نے طلبا سے پوچھا کہ کیا گلاس بھر گیا ہے۔طلبا نے کہا ،جی ہاں یقینا بھر گیا ہے...


            مولانا محمد ذکوان ندوی نے بتایا کہ انہو ں نے دس مارچ ۲۰۰۶؁ء کو حیدرآباد کی ایک قدیم جامع مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی۔ یہ مسجد بہت بڑی تھی۔ مسجد کے اندر جگہ جگہ بڑے بڑے بورڈ لگے ہوئے تھے جس پر لکھا ہوا تھا:‘‘براہِ کرم مسجد میں اپنا موب...


ایک نوجوان او ر کامیاب بزنس مین اپنی جیگوار کار میں تیز رفتاری کے ساتھ اپنے محلے کی گلی سے گزر رہا تھا۔ اس کی نظر یں راستے میں کھیلنے والے بچوں پر لگی ہوئی تھیں کہ کوئی اس کی گاڑی کی زد میں نہ آجائے کہ یکایک اسے اپنی گاڑی کی رفتار کم کرنا پڑی ۔ اس...


            ‘‘دو وزیروں کادورہ خاص طور پر میرے دل پر نقش ہے ۔ ان کی آمد پر دو میل (آزاد کشمیر) کے پار کئی سو افراد ان کے والہانہ استقبال کے لیے پل کے قریب جمع ہو گئے ۔ دونوں وزیر کار سے نیچے اتر کر لوگوں سے ہاتھ ملانے لگے ، تو ایک چھوٹے موٹے جلسے ...


اسلام نے ساری نسبتوں اورامتیازوں کو مٹا کر صرف ایک اپنی نسبت نوع انسانی کو عطا کی اور اس نسبت سے بڑھ کر اور کو ن سی نسبت ہوسکتی ہے جس کی ایک مسلمان کو تلاش ہو۔انسان کے لیے معیارشرف جوہرذاتی اور خود حاصل کر دہ علم و عمل ہے نہ کہ اسلاف کی روایات پار...


اولیں چیز جس پر ملک کے تمام مختلف الخیال گروہوں اور اشخاص کو اتفاق کرنا چاہیے ، وہ صداقت اور باہمی انصاف ہے ۔ اختلاف اگر ایمانداری کے ساتھ ہو ، دلائل کے ساتھ ہو اور اسی حد تک رہے ، جس حد تک فی الواقع اختلاف ہے تو اکثر حالات میں یہ مفید ثابت ہوتا ہ...


            تقوی ہے کیا چیز؟ تقوی حقیقت میں کسی وضع و ہیئت اور کسی خاص طرز معاشرت کانام نہیں ہے بلکہ در اصل وہ نفس کی اس کیفیت کا نام ہے جو خدا ترسی اوراحساس ذمہ داری سے پیدا ہوتی ہے اور زندگی کے ہر پہلومیں ظہور کرتی ہے ۔             حقیقی تقوی...


            اصولی حیثیت سے یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ شرعی مسائل میں کسی شخص یا گروہ کا کسی خاص طریقِ تحقیق و استنباط یا کسی مخصوص فقہی مذہب کی پیروی کرنا اور چیز ہے اور اس کا اپنے اس خاص طریقے یا مذہب کے لیے متعصب ہونا اور، اس کی بنا پر ج...


کتابِ زندگی کے ورق برابر الٹ رہے ہیں۔ ہر آنے والی صبح ایک نیا ورق الٹ دیتی ہے۔یہ الٹے ہوئے ورق برابر بڑھ رہے ہیں اور باقی ماندہ ورق برابر کم ہو رہے ہیں.......... اور ایک دن وہ ہو گا جب آپ اپنی زندگی کا آخری ورق الٹ رہے ہو ں گے ........جوں ہی آپ کی...