لسانیات


مضامین

            الفاظ اینٹ اور پتھر کی طرح بے جان نہیں ہوتے یہ جانداروں کی طرح پیداہوتے ، بڑھتے اورمرجاتے ہیں۔ ان میں شریف بھی ہوتے ہیں اور رذیل بھی۔سخت بھی ہوتے ہیں اورنرم بھی۔ کسی میں شہد کی سی مٹھاس ہوتی ہے اور کوئی کڑوا ہوتا ہے ۔ کسی میں ترنم ہوتا...


اگرہم مختلف چیزوں کے ناموں پر نظر ڈالیں تو معلوم ہو گا کہ ان چیزوں کے خواص ان کے ناموں میں جھلکتے ہیں۔ پھول بہت ہی نرم ہوتے ہیں۔ ان کے ناموں میں بھی نرمی پائی جاتی ہے ۔ بیلا ، چمبیلی، موتیا ، گلاب ، چمپا، گیندا وغیرہ کوئی ثقیل یعنی ٹ ، ڈ ، ث، ژ وغ...


            محاورے زبان کا زیور ہیں۔ یہ مطلب کو عجیب پیرائے میں بیان کرتے ہیں۔ کلام کے اجزا میں ان کی حیثیت فعل کی ہوتی ہے۔مگر بناوٹ میں کسی صرفی قاعدے کے پابند نہیں ہوتے ۔ان کی بنیاد استعارے پر ہوتی ہے استعارہ جتنا موزوں ہو گا محاورہ اتنا ہی دل چ...


            یہ بات بار بار دہرائے جانے کے قابل ہے کہ کوئی بھی زندہ زبان جامد اور متعیّن شکل میں قائم نہیں رہ سکتی۔ عالمی سیاست کی ہلچل، مقامی سیاست کی اکھاڑ پچھاڑ، عالمی سطح پر آنے والے تہذیبی انقلاب اور مقامی سطح پر ہونے والی چھوٹی موٹی ثقافتی سر...


            بعض اوقات ہمارا تلّفظ کسی لسانی نقطہ نظر کی پیروی یا صحتِ زبان کے بارے میں ہمارے مخصوص زاویہ نظر کا نتیجہ نہیں ہوتا بلکہ محض ہماری لاعلمی کا غماز ہوتا ہے۔ اْردو میں جن الفاظ کا غلط تلفّظ اکثر دیکھنے میں آتا ہے اْن کی فہرست ذیل میں د...


اْردو میں کچھ الفاظ ایسے ہیں جو دیکھنے میں ایک جیسے لگتے ہیں لیکن ان کا تلفظ اور مطلب مختلف ہوتا ہے۔ اس مضمون میں ہم ایسے ہی کچھ الفاظ کا ذکر کریں گے۔  حروف پہ لگے ہوئے اِعراب (زیر، زبر، پیش اور جزم) کو غور سے دیکھئے تاکہ تلفظ کا فرق واضح ہو سک...


            آپ نے دیکھا ہوگا کہ اردو کے بہت سے الفاظ مختلف کتابوں، رسالوں اور اخبارات میں مختلف طریقوں سے لکھے جاتے ہیں۔ املا کا یہ اختلاف اور انتشار ایک افسوس ناک صورت حال کی نشان دہی کرتا ہے۔ اس اختلاف کو کم اور دور کرنے کے لیے ذیل میں چند اصول ...


٭ کام: صاحب ‘‘کام’’ بڑا کام کا لفظ ہے! کئی زبانوں میں پایا جاتا ہے اور ہر جگہ کے لوگوں کی ضرورت کے مطابق مفہوم ادا کرتا ہے، مثلاً ایک تو یہی ہندی زبان کا ‘‘کام’’ ہے، یعنی کام کاج، جس نے بہت سے محاوروں کو جنم دیا ہے، جو ہمارے اکثر کام آتے ہیں! مثلا...


            سکولوں کالجوں کی سطح تک طلبہ اس بحث میں بڑی گرم جوشی سے حصہ لیتے ہیں کہ انگریزی زبان کا سب سے لمبا لفظ کونسا ہے۔ اس سلسلے میں میڈیکل طلبہ ہمیشہ سبقت لے جاتے ہیں کیونکہ میڈیکل کتابوں میں لمبی لمبی طبی اصطلاحات مل جاتی ہیں جن میں سے کچھ ...


عصر حاضر کے اردو اخبارات کی صحافتی زبان کا تنقیدی جائزہ لینے کے بعد یہ پتا چلتا ہے کہ اردو اخبارات میں انگریزی،پنجابی ،سرائیکی اور دوسری مقامی زبانوں کے الفاظ کی غیر ضروری آمیزش نظر آتی ہے، جب کہ ان مقامی زبانوں کے اکثر الفاظ ایسے ہیں جن کے متعلق ...


             زبان کے نام کی حیثیت سے لفظ اردو نسبتاً نو عمر ہے کیونکہ پہلے اس زبان کو ہندوی، دہلوی، گجری ، دکنی اورریختہ کہا جاتا رہا۔ آج جب اردو زبان کے حوالے سے بات کی جاتی ہے تو وہ اہل زبان والی اردو نہیں ہوتی بلکہ آج اس نام کے حوالے سے عوامی ز...


                        انگریزی جس کا اس وقت اس قدر چرچا ہے۔ چودھویں اور اس کے بعد پندرھویں اور سولہویں صدی میں آہستہ آہستہ ابھرنے لگی اور سولہویں صدی کے بعد یہ زبان مزید نکھرنے لگی۔ اگر اس کی لغت پر نظر ڈالیں تو اس میں دوسری زبانوں کے الفاظ بکثرت...